Best Hair Growth Serum ~ Top Hub

Saturday, September 8, 2018

Best Hair Growth Serum

Best Hair Growth Serum
Try our expert recipe of hair growth serum that works perfect.

Ingredients

Aloe Vera leaf 1
Vitamin E oil capsule 1
Coconut oil 2 tsps
Amla hair oil few drops










 
Directions

Take fresh Aloe Vera leaf and wash it.
Peel the green part of leaf and you will get clear soft gel.
Cut gel into cubes and put in a blender to make paste.
Now take 3-4 tsp Aloe Vera gel in a small bowl.
Add capsule of vitamin E oil, coconut oil and few drops of Amla hair oil.
Mix everything completely.
Apply this serum on your scalp with cotton ball. Massage the scalps for bold circulation.
Leave it for about 1 hours then wash with mild shampoo.
Apply once a week.





Best Hair Growth Serum Recipe in Urdu
بال بڑھانے کےلئے ایلو ویرا سے بنا سیرم

ایلو ویرا بالوں کے لئے بے حد مفید ہے۔ یہ بال گرنے سے روکتا ہے اور اُن کی افزائش کو بڑھاتا ہے۔ اس کے علاوہ بالوں سے خشکی ختم کرنے میں بہت مددگار ہے۔ بال بڑھانے کےلئے ایلو ویرا سیرم بنا کر اپنے بالوں پر لگائیں ۔ اس سے نا صرف بال بڑھیں گے بلکہ یہ بالوں کو نرم و ملائم بھی کر دئے گا۔


اجزاء

ایلو ویرا کا پتا ایک عدد
وٹامن ای آئل کیپسول ایک عدد
ناریل کا تیل دو چائے کے چمچ
آملہ کا تیل چند قطرے

طریقہ
ایلو ویرا کا تازہ پتا لیں اور اچھی طرح دھو لیں۔
جیل کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور بلینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔
تین سے چار چائے کےچمچ پیسٹ ایک چھوٹے باؤل میں نکالیں ۔
اب اس میں وٹامن ای آئل کیپسول، ناریل اور آملہ کا تیل مکس کریں۔
بالوں کی جھڑوں میں یہ سیرم روئی کی مدد سے لگائیں۔
ہلکے ہاتھوں سے بالوں کا مساج کریں کہ دورانِ خون بڑھے۔
ایک گھنٹہ لگا رہنے دیں پھر شمپو سےدھو لیں۔
ہفتے میں ایک بار لگائیں





  

Share:

1 comments:

Like us on facebook

Blog Archive